ڈپٹی سپیکر زاہد اکرم درانی کی وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات

اسلام آباد ()ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی زاہد اکرم درانی کی پارلیمنٹ ہاؤس میں وزیراعظم چیمبر آمد ، ڈپٹی سپیکر زاہد اکرم درانی کی شہباز شریف سے ملاقات۔

مزید پڑھیں: ای سی سی نے آٹےکا 20 کلوکا تھیلا 150 روپے سستا کرنےکی منظوری دیدی

ملاقات میں ڈپٹی سپیکر نے وزیراعظم شہبازشریف کو اپنے حلقے اور جنوبی اضلاع کے مسائل سے اگاہ کیا۔ زاہد درانی نے بتایا کہ جنوبی اضلاع کو پی ٹی آئی نے گزشتہ سالوں سے ترقی سے محروم رکھا ہے۔

وزیر اعظم نے بنوں اور جنوبی اضلاع کی پسماندگی کو ختم کرنے اورجنوبی اضلاع میں گیس، بجلی اور دیگر مسائل کے حل کیلئے یقین دہانی کروائی۔

Comments: 0

Your email address will not be published. Required fields are marked with *