پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ، اے ایس آئی ہلاک

پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ، اے ایس آئی ہلاک

فیصل آباد: ڈاکوؤں کے ساتھ پولیس مقابلے کے دوران اے ایس آئی مارا گیا، جبکہ دو ڈاکو بھی مارے گئے۔

فیصل آباد کے تھانہ مدینہ ٹاؤن ڈبلیو بلاک میں ڈاکو گھر میں داخل ہوئے تھے۔ واردات کی اطلاع پر پولیس موقع پر پہنچ گئی۔

پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا، اس دوران اے ایس آئی حامد نصیر مارا گیا۔

پولیس مقابلے کے دوران دو ڈاکو بھی مارے گئے۔ جبکہ ایک ڈاکو زخمی بھی ہوا، پولیس نے لاشوں کو اسپتال منتقل کر دیا ہے۔

Comments: 0

Your email address will not be published. Required fields are marked with *