اے این ایف انٹیلیجنس اور اے این ایف راولپنڈی کی مشترکہ کارروائی۔

راولپنڈی: موٹروے ٹول پلازہ کے قریب 2 ٹیوٹا کاروں سے 37 کلو 200 گرام چرس برآمد۔
کارروائی کے دوران خاتون سمیت 4 ملزمان گرفتار۔
ملزمان میں امجد، منیر شاہ، محمد عاکف اور عظمیٰ شامل ہیں۔
ملزمان کے ساتھ موجود دو بچوں کو حفاظتی تحویل میں لے لیا گیا۔

چاروں ملزمان کے خلاف انسداد منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

Comments: 0

Your email address will not be published. Required fields are marked with *