ازدفتر ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس ٹریفک کراچی

کراچی: ایک سیاسی جماعت کی ریلی تالپور چوک آئی آئی چند ریگر روڈ پر آنے کی وجہ سے آئی آئی چند ریگر روڈ شاہین چوک سے ٹاور دوطرفہ ٹریفک کے لیے عارضی بند کیا گیا تھا۔ ٹریفک کو متبادل روٹ پر موڑ دیا گیا تھا۔
ابھی 1800 بہت ریلی ختم ہونے کے بعد آئی آئی چندریگر روڈ کو ٹریفک کے لئے کھول دیا گیا ہے۔

اسکے علاؤہ ضیاء الدین احمد روڈ بھی ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا ہے

آس پاس کی سڑکوں پر ٹریفک کا دباؤ ہے تحمل سے ڈرائیونگ کریں
ٹریفک پولیس سڑکوں پر آپکی رہنمائی کے لئے موجود ہے

عوام سے گذارش ہے کہ کسی بھی زحمت یا پریشانی کی صورت میں رہنمائی کےلیے ٹریفک پولیس راہنما 1915 پر کال کریں ۔جہاں ہمارے نمائندے آپکی رہنما ئی کے لئے ہمہ وقت موجود ہیں یا ہمارے سوشل میڈیا یونٹ (فیس بک www.facebook.com/karachitrafficpolice ۔ واٹس ایپ 03059266907 ۔ یا ایف ایم ریڈیو 88.6 )سے تازہ ترین اپ ڈیٹ حاصل کرتے رہیں۔

✍🏻 ترجمان کراچی ٹریفک پولیس

Comments: 0

Your email address will not be published. Required fields are marked with *