اپوبٹا کے سندھ چیپٹر کا ایچ ای سی کے دفتر کے سامنے احتجاجی مظاہرہ

کراچی : اپوبٹا کے سندھ چیپٹر نے ایچ ای سی کے دفتر کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا۔

اپوبٹا سندھ کے عہدیداران شیخ کاشف رفعت، ڈاکٹر افشین اور ڈاکٹر معروف بن رؤف نے ایچ ای سی سندھ کے ڈائریکٹر جناب مبشر احمد میمن سے ملاقات بھی کی اور اپوبٹا کے مطالبات پیش کئے.

واضح رہے کہ ملک بھر کی جامعات کے اساتذہ نے اپوبٹا کی مرکزی قیادت کے ساتھ ایچ ای سی کے مرکزی دفتر اسلام آباد میں بھی پرامن احتجاج کیا

جس کے نتیجہ میں ایچ ای سی اور اپوبٹا کی قیادت کے درمیان شیئر کردہ نکات عملدرآمد کرنے پر اتفاق ہوا۔۔

Comments: 0

Your email address will not be published. Required fields are marked with *