خنجراب باڈر کے قریب سرشام کے دلفریب منظر کی عکاسی

محمد عمیر اقبال نے مذکورہ تصویر چند ماہ قبل اس وقت بنائی جب کو خنجراب بارڈر کی جانب جارہے تھے ، تصویر سرشام کے وقت کی ہے اور یہ تصویر کسی معروف کیمرے کے بجائے سامسنگ سی فائیو پرو موبائل سی لی گئی ہے .

خنجراب بارڈر کے قریب کی یہ تصویر چند ماہ قبل موبائل سے بنائی گئی ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں