منھاج القران برمنگھم میں محفل ایصال ثواب کیلئے پروگرام کا انعقاد کیا گیا

برمنگھم(انٹرنیشنل ڈسک)گلوبل ٹائمز میڈیا رپورٹ کے مطابق برطانیہ کے دوسرے بڑے شہر برمنگھم میں برٹش پاکستانی فورم کے چیئرمین اعجاز صدیقی کے چھوٹے بھائی اظہر اور بھتیجا فراز جو پاکستان میں کار Accident میں شھید ھو گئے کے محفل ایصال ثواب کے لیے پروگرام منھاج القران برمنگھم میں انعقاد کیا گیا.

پروگرام میں پاکستان کی تمام سیاسی جماعتوں کے ساتھ ساتھ تمام مکاتب فکر کے علمائے کرام نے شرکت کی تلاوت جناب سید محمود الحسن بخاری الاالھز ی نے فرماہی اٹلی سے ائے ہوئے مہمان نعت خواں جناب راجہ جہانزیب نے مخفل میں ایک سماع باندھ دیا۔

مزید پڑھیں: مری میں اوور چارجنگ کی شکایت پر 15 ہوٹلز سیل

عوام نے دل کھول کر داد دی۔ پروگرام کے آخر میں صلات و سلام پڑھا گیا مہمان خصوصی جناب پیر طیب الرحمان صاحب قادری صاحب نے خصوصی دعا ایصال ثواب کے لئے فرماہی اور آخر میں طعام کا اہتمام کیا گیا۔

Comments: 0

Your email address will not be published. Required fields are marked with *