ہفتہ, جون 10, 2023
ہفتہ, جون 10, 2023
- Advertisment -

رپورٹر کی مزید خبریں

اہم خبریںکے-الیکٹرک نے بجلی کیساتھ خوشیاں بھی دیدیں، کراچی والے خوشی سے نہال

کے-الیکٹرک نے بجلی کیساتھ خوشیاں بھی دیدیں، کراچی والے خوشی سے نہال

کراچی کو بجلی فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ اب وہاں موجود متوسط طبقے کے لیے خوشیاں بھی فراہم کردیں۔ 

کے الیکٹرک کی جانب سے کراچی میں غیر استحقاق بچوں اور طلبہ کے لیے اسپورٹس ایونٹ کا انعقاد کیا گیا۔

اس ایونٹ میں نہ صرف اسکولوں کے طلبہ نے حصہ لیا بلکہ اسپیشل افراد نے بھی حصہ لے کر ایونٹ کو چار چاند لگادیے۔

سوشل میڈیا پر ان تصاویر کو شیئر کرتے ہوئے کراچی والوں کی خوشی دیدنی تھی، انہوں نے اس سرگرمی کو حوصلہ مند قرار دیا۔

شہریوں نے اپنے جذبات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ کے الیکٹرک نے بہترین اقدامت اٹھایا ہے جبکہ کسی نے مشورہ دیا کہ یہ ایونٹ ہر سال چلتا رہنا چاہیے۔

 

 

متعلقہ خبریں

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا