فاسٹ بولر محمد عامر کورونا وائرس کا شکار

محمد عامر

لاہور؛ فاسٹ بولر محمد عامر عالمی وبا کورونا کا شکار ہو گئے۔

تفصیلات کے مطابق محمد عامر کی جانب سے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں بتایا گیا کہ کورونا کا شکار ہو گیا تھا لیکن اب بہتر ہوں، صحتیابی کے لیے دعاؤں کی ضرورت ہے۔

فاسٹ بولر کا کہنا تھا کہ کورونا سے متاثر ہونے کی وجہ سے ہی اس سال ٹی 10 لیگ نہیں کھیل رہا۔

Comments: 0

Your email address will not be published. Required fields are marked with *