سرپرست اعلی امہ ویلفیئر ٹرسٹ مولانا محمد ادریس کی شیخ الاسلام مفتی تقی عثمانی سے ملاقات

کراچی : سرپرست اعلی امہ ویلفیئر ٹرسٹ حضرت مولانا محمد ادریس نے مفتی اعظم پاکستان مفتی محمد تقی عثمانی سے ملاقات کی۔

دارالعلوم کراچی میں ہونے والی اس ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔

اس موقع پر دونوں حضرات نے کثیر الجہتی رفاہی خدمات کے لیے مشترکہ حکمت عملی مرتب کرنے پر اتفاق کیا۔

شیخ الاسلام نے امہ ویلفیئرٹرسٹ کی دنیا بھر میں جاری فلاحی کاموں اور خدمت خلق کو سراہا۔

Comments: 1

Your email address will not be published. Required fields are marked with *