مظفر گڑھ: گھر میں آتشزدگی سے ایک ہی خاندان کے 7 جھلس گئے

مظفر گڑھ: پیرجہانیاں کے ایک گھر میں آگ لگنے سے ایک ہی خاندان کے 7 افراد جاں بحق ہو گئے۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق گھر میں آگ لگنے کی وجہ تاحال معلوم نہیں ہو سکی ہے تاہم حادثے میں خواتین اور بچوں سمیت 7 افراد جھلس کر جاں بحق ہوئے ہیں۔

ذرائع کا بتانا ہے کہ جاں بحق افراد میں 4 بچے اور 2 خواتین بھی شامل ہیں۔

Comments: 0

Your email address will not be published. Required fields are marked with *