37 تھانیداروں کا امتحان 15 غیر حاضر 17 فیل صرف 05 پاس

کراچی: ایڈیشنل آئی جی کراچی کی سربراہی میں سلیکشن بورڈ نے امیداواران کے انٹرویو لئے گئے۔ ایس ایچ اوز تعینات ہونے کے خواہشمند 37 افسران میں سے 22 افسران انٹرویو میں حاضر ہوئے ۔22 میں سے صرف 5افسران ایس ایچ اوز کے انٹرویو میں کامیاب ہوئے ۔

مزید پڑھیں: مولانا فضل الرحمٰن صاحب کا ختم نبوت کانفرنس سے خطاب

کامیاب ہونے والوں میں سب انسپکٹر امتیاز تنولی ،سب انسپکٹر خدا بخش لاشاری، سب انسپکٹر طارق کامران خان ، انسپکٹر اختر سومرو ، اور انسپکٹر غلام مرتضی شامل ہیں۔ ایس ایچ او انٹرویو میں فیل ہونے والا میں انسپکٹر آصف روف ، انسپکٹر شارق احمد صدیقی ، انسپکٹر طارق بیگ شامل ہیں ۔

انٹرویو میں فیل ہونے والوں میں انسپکٹر حاتم لغاری ، انسپکٹر جاوید جلبانی ، انسپکٹر اختر عزیز ، انسپکٹر مظفر دھراج بھی شامل ، سب انسپکٹر شارق احمد ملک ، سب انسپکٹر حسنین رضا ، سب انسپکٹر جاوید اقبال ، سب انسپکٹر نوید خان بھی ایس ایچ او کے لئے نااہل جب کہ سب انسپکٹر عرفان انور ، سب انسپکٹر غلام رسول راجپوت ، سب انسپکٹر طاہر محمود ، سب انسپکٹر عدیل احمد ، سب انسپکٹر اونگزیب اقبال ، سب انسپکٹر راجہ مسعود بھی فیل ہوگئے ۔

Comments: 0

Your email address will not be published. Required fields are marked with *