چیف اکرام الدین کا ڈی جی انفارمیشن خیبر پختون خواہ امداد اللہ کی والدہ کے انتقال پر اظہار افسوس

جرمن(انٹرنیشنل ڈسک) سربراہ جزبہ اتحاد یونین آف جرنلسٹ یورپین آرگنائزیشن کے سربراہ و گلوبل ٹائمز نیوز ایجنسی کے چیف ایگزیکٹیو اکرام الدین نے کہا کہ ڈائریکٹر جنرل انفارمیشن اینڈ پبلک ریلیشن خیبر پختون خواہ امداد اللہ کی والدہ کے انتقال پر اظہار افسوس و اظہار تعزیت کرتے ہیں ۔

انہوں نے کہا کہ اللہ تبارک و تعالی مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

مزید پڑھیں: KPCکے زیر اہتمام فیملی پکنک 18ستمبر کو وائلڈ وینچر واٹرپارک میں ہوگی

جزبہ اتحاد یونین آف جرنلسٹ یورپین آرگنائزیشن کے سربراہ و گلوبل ٹائمز نیوز ایجنسی کے چیف ایگزیکٹیو اکرام الدین نے اپنی تعزیتی بیان میں کہا کہ دکھ اور غم کی اس گھڑی میں ہم ڈائریکٹر جنرل انفارمیشن خیبر پختون خواہ امداد اللہ کے ساتھ ہیں اللہ تبارک و تعالی مرحومہ کے درجات بلند کریں۔آمین

Comments: 0

Your email address will not be published. Required fields are marked with *