KUJکے چیئرمین سید مختار شاہ کے بھائی سید معروف شاہ کے انتقال پر KUJ کا اظہار تعزیت

کھلابٹ (نمائندہ خصوصی)کھلابٹ یونین آف جرنلسٹس کے چیئرمین سید مختار شاہ کے بھائی سید معروف شاہ رضاالہی سے وفات پا گئے مرحوم کا نماز جنازہ گزشتہ روز پکھرال چوک سیکٹر نمبر2 میں ادا کیا گیا ۔

نماز جنازہ میں کھلابٹ تناول اور دیگر دور دراز کے علاقہ جات سے تعلق رکھنے والے عوامی سماجی اور سیاسی حلقوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔

مزید پڑھیں: صرف پاکستانی پاسپورٹ ہولڈرز کو ووٹ کا حق دیا جانا چاہئے، کیپٹن عاصم ملک

مرحوم کی وفات پر کھلابٹ یونین آف جرنلسٹس کے صدر قاضی نثار احمد خان تنولی سنئیر نائب صدر طاہر زمان اعوان جنرل سیکریٹری محمد نسیم اعوان وائس چیئرمین راجہ سعادت علی ترک نائب صدر آصف اعوان ایم اے مفتی توقیر الحسن سیماب حاجی طارق اعوان محمد نواز تنولی قاضی محمد عارف سمیت دیگر ممبران نے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کی بخشش اور جملہ لواحقین کے لیے صبروجمیل کی دعا کی

Comments: 0

Your email address will not be published. Required fields are marked with *