لندن ہائی کمیشن میں یوم آزادی کے موقع پرپرچم کشائی کی تقریب

اسلام آباد: لندن ہائی کمیشن میں یوم آزادی کے موقع پرپرچم کشائی کی تقریب میںہائی کمشنر نے پاکستانی کمیونٹی کو تقریب میں مدعو کیا۔

پاکستان کے یوم آزادی کے موقع پر پاکستان ہائی کمیشن لندن میں 14 اگست 2021 ءکو صبح 10:00بجے پرچم کشائی کی تقریب منعقد ہوگی۔

مزید پڑھیں: محبتِ وطن کی شرعی حیثیت کیا ہے ؟

برطانیہ میں پاکستانی ہائی کمشنر معظم احمد خان پاکستان کا پرچم لہرائیں گے۔ اس موقع پر صدر پاکستان اور وزیر اعظم کے پیغامات بھی پڑھ کر سنائے جائیں گے۔

ہائی کمشنر نے پاکستانی کمیونٹی کے ارکان کو اپنے بچوں ، پاکستان کے برطانوی دوستوں اور میڈیا کے نمائندوں کو اس تقریب میں شرکت کی دعوت دی ہے۔

Comments: 0

Your email address will not be published. Required fields are marked with *