چند پاکستانی شہروں کی وجہ شہرت

کراچی کو کئی ناموں سے پکارا جاتا ہے۔ "باب الاسلام”، "روشنیوں کا شہر”، "پاکستان کا دماغ”، "گیٹ وے آف پاکستان”، "کالونیوں کا شہر”۔

 
لاہور کو "زندہ دلان لاہور”، "کالجوں کا شہر”، "دروازوں کا شہر”۔
 
ساہیوال "کاٹن کوئین” کے نام سے مشہور ہے۔
 
فیصل آباد کو "اناج کا گھر” اور "پاکستان کا مانچسٹر” کہا جاتا ہے۔
 
ملتان کو "اولیاء کا شہر”، "درویشوں اور مقبروں کا شہر” کہا جاتا ہے۔
 
سرگودھا کو "شاہینوں کا شہر”، "شہسواروں کا شہر” اور "سٹریس کا ضلع” کہا جاتا ہے۔
 
کوئٹہ، خصوصاً چمن کو "پاکستان کا ثمرستان” کہتے ہیں۔
 
سیالکوٹ کو پاکستان کا "برمنگھم” کہتے ہیں۔
 
حیدرآباد کو "روشندانوں کا شہر” کہتے ہیں۔
 
گلگت کو "پریوں کی سرزمین” کہا جاتا ہے۔
 
سوات کو "پاکستان کا سوئٹزرلینڈ” کہتے ہیں۔
Comments: 0

Your email address will not be published. Required fields are marked with *