کراچی میں ایڈمنسٹریٹر تعینات ہونا شروع

کراچی تین تلوار

کراچی : شہر میں ایڈمنسٹریٹر تعینات ہونا شروع،ڈپٹی کمشنرز سے ایڈمنسٹریٹرز کا اضافی چارج واپس، اضلاع میں ایڈمنسٹریٹر تعینات کر دئیے گئے

سیکریٹری لوکل گورئمنٹ بورڈ نے کورنگی، غربی اور وسطی میں ایڈمنسٹریٹر تعینات کر دئیے

محمدعلی زیدی ایڈمنسٹریٹر بلدیہ کورنگی،نازش رضا زیدی ایڈمنسٹریٹر بلدیہ غربی اورمحمد فہیم خان ایڈمنسٹریٹر بلدیہ وسطی تعینات کر دئیے گئے۔

Comments: 0

Your email address will not be published. Required fields are marked with *