سندھ حکومت نے ایس ایچ اوز کو بھی SOPsکی خلاف ورزی پر کارروائی کا اختیار دیدیا

سندھ پولیس

کراچی : سندھ میں کورونا ایس اوپیز کی خلاف ورزی کا معاملہ،سندھ حکومت نے ایس ایچ اوز کو بھی کارروائی کا اختیار دیدیا،محکمہ داخلہ سندھ نے ترمیمی نوٹیفکیشن جاری کردیا

ایس اوپیز کی خلاف ورزی پر دکانداروں،صنعتوں،دفاتر میں کارروائی پولیس انسپکٹر کرسکےگا

اس سے قبل کورونا ایس اوپیز کی خلاف ورزی پر کاروائی کا اختیارڈپٹی کمشنرز،اسسٹنٹ کمشنرزکو حاصل تھا

پولیس انسپیکٹر،ایس ایچ او سندھ وبائی امراض ایکٹ کی شق 3کے تحت کاروائی کرسکیں گے،حکم نامے کے مطابق پولیس انسپیکٹر ایس اوپیز کی خلاف ورزی پر نوٹس کا اجرا،ہدایات کرسکیں گے۔

Comments: 0

Your email address will not be published. Required fields are marked with *