گرینڈ مسجد آف پیرس (فرانس)

مسجد فرانس کے پانچویں انتظامی ضلع میں واقع ہے۔ یہ فرانس میں سب سے بڑی جبکہ یورپ میں دوسری بڑی مسجد ہے۔ یہ مسجد جنگ عظیم اول میں فرانس میں مقیم مسلمانوں کی جرمنی کے خلاف لڑنے میں بہادری کے صلے میں بنا کر دی گئی۔ یہ ایل فرانس کی طرف سے مسلمانوں کے لیے ایک گرانقدر تحفہ تھا۔ مسجد کے واحد مینار کی بلندی 125 فٹ ہے۔

15 جولائی 1926ء کو فرانس کے صدر Rastin Doumergue نے خود اس مسجد کا افتتاح کیا اور الجزائر کے ایک بزرگ صوفی احمد علوی نے صدر کی موجودگی میں پہلی نماز پڑھائی۔ اس وقت مفتی وکیل ابوبکر اس مسجد کے امام اور خطیب ہیں۔

Comments: 0

Your email address will not be published. Required fields are marked with *