جمعرات, ستمبر 21, 2023
جمعرات, ستمبر 21, 2023
- Advertisment -

رپورٹر کی مزید خبریں

پاکستاناسلام آبادجسٹس فائز عیسیٰ طبیعت ناساز، اسپتال منتقل

جسٹس فائز عیسیٰ طبیعت ناساز، اسپتال منتقل

سپریم کورٹ کے جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی کورونا وائرس کے باعث طبیعت ناساز ہوگئی۔

ذرائع کے مطابق جسٹس فائز عیسیٰ کو علاج کےلیے نجی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی میڈیکل رپورٹ کی روشنی میں اسپتال منتقلی کا فیصلہ کیا گیا۔

ذرائع کے مطابق جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو مسلسل کھانسی اور بخار کی شکایت ہے، ڈاکٹروں نےچیک اپ کے بعد ان کو اسپتال منتقل کرنے کا فیصلہ کیا۔

ویب ڈیسک
ویب ڈیسکhttp://www.alert.com.pk
شاکر احمد خان نوجوان صحافی ‛ بلاگر اور سماجی کارکن ہیں۔ حال ہی میں جامعہ کراچی سے شعبہ ابلاغ عامہ میں ماسٹر کیا ہے۔ وفاق المدارس کے بھی فاضل ہیں۔ آپ ایک بہترین معلم بھی ہیں۔ سماجی و معاشرتی مسائل سے متعلق لکھتے ہیں۔
متعلقہ خبریں

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا