سندھ حکومت اور شیعہ علماء کے درمیان محرم میں جلوس انتظامات سے متعلق اجلاس

کراچی : سندھ حکومت اور شیعہ علماء کے درمیان محرم انتظامات سے متعلق اجلاس

شیعہ علماءکو جلوسوں کو سیکیورٹی دینے سمیت دیگر مسائل کے حل کی یقین دھانی کرائی گئی ہے۔

شیعہ علماء نے بروقت اجلاس منعقد کرنے پہ ناصر حسین شاہ کا شکریہ ادا کیا

اس موقع پر اہل تشیع علماء نے عوام سے اپیل کی ہے کہ محرم الحرام میں جلوس کرونا ایس او پیز کیساتھ نکالیں

Comments: 0

Your email address will not be published. Required fields are marked with *