ویکسین نہ کرانےوالے افراد کی موبائل سمز بند کرانےکی سفارش

کرچی : سندھ حکومت کا بڑاقدام ویکسین نہ کرانےوالے افراد کی موبائل سمز بند کرانےکی سفارش،کوروناویکسین نہ کرانے والےموبائل فون استعمال نہیں کرسکیں گے

سندھ حکومت کا این سی اوسی اور پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کو خط لکھنےکا فیصلہ، نویکسین نہ کرانےوالوں کو موبائل فون سم بلاک کرانے کی سفارش کی جائےگی۔

ترجمان سندھ حکومت مرتضی وہاب نے موبائل سم بلاک کرانے کےفیصلے کی تصدیق کردی۔

Comments: 0

Your email address will not be published. Required fields are marked with *