سندھ کابینہ کون کہاں عید کی نماز ادا کرے گا

کراچی : سابق صدر آصف زرداری عید نماز بلاول ہاؤس میں ادا کریں گے

وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ عیدالاضحی کی نماز سیہون شریف میں ادا کریں گے
وزیراطلاعات و بلدیات سندھ ناصر شاہ, وزیرٹرانسپورٹ اویس شاہ عید نماز سکھر میں ادا کریں گے
پیپلزپارٹی سینئر رہنما منظور وسان کراچی ڈفینس فیز ٹو میں عید نماز ادا کریں گے۔

سابق وزیراعلی سندھ سید قائم علی شاہ خیرپور اور صوبائی وزیر اسماعیل راہو بدین میں عید نماز ادا کریں گے,
صدر پیپلز پارٹی سندھ و صوبائی مشیر نثارکھوڑو عید نماز لاڑکانہ میں ادا کرینگے

وزیر آئی ٹی تیمور تالپور عید نماز اپنے حلقے عمر کوٹ میں ادا کرینگے
ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب عید الاضحی کی نماز ڈیفنس کی سلطان مسجد میں ادا کریں گے
صوبائی وزیر پبلک ہیلتھ شبیر بجارانی عید نماز اپنے آبائی علاقے کرم پور میں ادا کریں گے,

صوبائی وزیر سعید غنی چنیسر گوٹھ میں عید نماز ادا کریں گے,
اسپیکر سندھ اسمبلی آغاسراج درانی اور صوبائی وزیر امتیاز شیخ عید نماز شکارپور میں ادا کریں گے,
وزیراعلی سندھ کے معاون خصوصی اعجاز خان جکھرانی اور ممتاز جکھرانی عید نماز جیکب آباد میں ادا کریں گے,

Comments: 0

Your email address will not be published. Required fields are marked with *