بلوچستان میں ایندھن کا بحران

بلوچستان میں ایندھن کا بحران

کراچی: بلوچستان میں ایندھن کا بحران پرآل پاکستان آئل ٹینکرزاونرز ایسوسی ایشن کا مؤقف

کراچی: آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کی جانب سے چھوٹے آئل ٹینکرز کو پٹرول نہیں دیا جارہا ہے ، میر شمس شاہوانی

کراچی: بلوچستان میں 1200 سے زائد چھوٹے آئل ٹینکرز کے ذریعے آئل فراہم کیا جاتا ہے ، سینئر وائس چیئرمین آل پاکستان آئل ٹینکرزاونرز ایسوسی ایشن میر شمس شاہوانی

کراچی: کوئٹہ سمیت بلوچستان کے 80 فیصد پٹرول پمپس پر ایندھن کی فراہمی رکی ہوئی ہے ، میرشمس شاہوانی

کراچی: وزارت پٹرولیم نے چھوٹی اور بڑی گاڑیوں کو برابری کی سطح پرتیل فراہم کرنے کا حکم دیا تھا، میرشمس شاہوانی

کراچی: آئل مارکیٹنگ کمپنیوں وزارت پٹرولیم کے احکامات پر عمل درآمد نہیں کررہیں میرشمس شاہوانی

کراچی: وزیراعظم پاکستان فوری نوٹس لیں، اگر یہی صورت حال رہی تو چاروں صوبوں میں تیل کا بحران ہوسکتا ہے، میر شمس شاہوانی

کراچی: آئل مارکیٹنگ کمپنیاں چھوٹی گاڑیوں کو تیل مہیا کریں تاکہ بلوچستان میں تیل بحران ختم ہوسکے ، میرشمس شاہوانی

Comments: 0

Your email address will not be published. Required fields are marked with *