مدینہ : وزیر حج و عمرہ ڈاکٹر عصام بن سعید کا مسجد نبوی کا دورہ

مدینہ : وزیر حج و عمرہ ڈاکٹر عصام بن سعید نے مسجد نبوی کا دورہ کیا

وزیر حج و عمرہ ڈاکٹر عصام بن سعیدکو مسجد نبوی کے امور کے لئے جنرل پریذیسی ایجنسی کے احتیاطی اقدامات کے بارے میں آگاہ کیا گیا

یہ اقدامات اس لیے اٹھائے گئے تاکہ زائرین کے آرام و سلامتی کو یقینی بنایا جاسکے۔

Comments: 0

Your email address will not be published. Required fields are marked with *