خواتین کے مسائل سے بخوبی واقف ہوں،چوہدری محمد سعید

میرپور(نمائندہ خصوصی) میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن خواتین ونگ کی کارنر میٹنگ کا انعقاد کونسلر لوٹن یوکے و صدر ویمن ونگ محتر مہ سمیرا خورشید صاحبہ کی سربراہی میں خواتین کی بڑی تعداد میں شرکت ضلعی صدر ایم ایس ایف سید ضرغام شاہ نے سٹوڈنٹ ونگ اور خواتین کا شکریہ ادا کرتے ہوئے امیدوار اسمبلی حلقہ 3 چوہدری محمد سعید صاحب کو طالبات کے مسائل بارے آگاہ کیا

مزید پڑھیں: ہری پور، ریحانہ میرا خان محمد قتل کیس کا نامزد ملزم نثار احمد باعزت بری

اس موقع پر چوہدری محمد سعید کا کہنا تھا کہ خواتین کے مسائل سے بخوبی واقف ہوں خواتین مسلم لیگ ن کی کامیابی کے لئے ہمارا ساتھ دیں کیونکہ پاکستان مسلم لیگ ن عوامی کے مسائل و مشکلات حل کرنے کیلئے اقدامات کر رہی ہے۔

Comments: 0

Your email address will not be published. Required fields are marked with *