اجازت نامہ کے بغیر عید الضحیٰ کے موقع پر قربانی کے جانوروں کی کھالیں اکھٹی کرنے پر پابندی عائد

اجازت نامہ کے بغیر عید الضحیٰ کے موقع پر قربانی کے جانوروں کی کھالیں اکھٹی کرنے پر پابندی عائد

حکومت پنجاب نے اجازت نامہ کے بغیر قربانی کے جانوروں کی کھالیں اکھٹی کرنے پر پابندی عائد کر رکھی ہے

فلاحی مقاصد کیلئے کھالیں اکھٹی کرنے کی اجازت کیلئے ڈپٹی کمشنر راولپنڈی سے تحریری طور پر رجوع کریں

درخواست وصول کرنے کی آخری تاریخ 10جولائی مقرر کی گئی ہے

اس کے بعد کوئی درخواست وصول نہیں کی جائے گی

بغیر اجازت نامہ کے کھالیں اکھٹی کرنے والوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے گی

Comments: 0

Your email address will not be published. Required fields are marked with *