ہفتہ, ستمبر 23, 2023
ہفتہ, ستمبر 23, 2023
- Advertisment -

رپورٹر کی مزید خبریں

اہم خبریںامریکا میں مقیم معید یوسف کو وزیر اعظم کا معاون خصوصی برائے...

امریکا میں مقیم معید یوسف کو وزیر اعظم کا معاون خصوصی برائے قومی سلامتی مقرر کردیا

حکومت کی جانب سے امریکہ میں مقیم معید یوسف کو وزیر اعظم کا معاون خصوصی مقرر کردیا گیا ہے۔

کابینہ ڈویژن کی جانب سے معید یوسف کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے ، انہیں وزیر اعظم کا معاون خصوصی برائے قومی سلامتی ڈویژن مقرر کیا گیا ہے۔ معید یوسف اس وقت امریکہ میں قائم انسٹی ٹیوٹ آف پیس کے ایشیا سنٹر کے نائب صدر ہیں۔ بطور معاون خصوصی وہ سٹریٹجک پالیسی پلاننگ کے فرائض سر انجام دیں گے۔معید یوسف کا عہدہ وزیر مملکت کے برابر ہوگا۔

متعلقہ خبریں

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا