حرا مانی کو شوہر کے ہمراہ سوشل میڈیا پر تصاویر ڈالنا مہنگا پڑ گیا

حرا مانی

اداکارہ حرا مانی کو اپنے شوہر کے ہمراہ تصاویر اپ لوڈ کرنا مہنگا پڑگیا۔

تفصیلات کے مطابق اداکارہ حرا مانی ان دنوں امریکا میں اپنی فیملی کے ہمراہ چھٹیاں گزار رہی ہیں اور ایسے میں وہ سوشل میڈیا پر اپنی تصاویر اور ویڈیوز کے ذریعے مداحوں کے ساتھ رابطہ رکھے ہوئے ہیں۔

اداکارہ نے فوٹوشیئرنگ ایپ انسٹا گرام پر ایسی ایک تصویر شیئر کی جس پر ان کے مداحوں نے ناراضگی اور سخت برہمی کا اظہار کیا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Hira Mani (@hiramaniofficial)

ایک صارف کا لکھا کہ پتا نہیں ہمارے اداکار کس کلچر کو فروغ دے رہے ہیں، اللہ ہم سب کو ہدایت دے۔

ایک اور صارف نے انہیں اوور ترین جوڑا کہا، ’’یہ دونوں پتا نہیں دنیا کو کیوں ایسی تصاویر دکھاتے رہتے ہیں‘‘۔

Comments: 0

Your email address will not be published. Required fields are marked with *