کراچی یونائیٹڈ ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان

کراچی یونائیٹڈ ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان

کراچی یونائیٹڈ ہیومن رائٹس کمیشن پاکستان کے چیئرمین عبدل رحمان بلوچ نے سندھ کے گورنمنٹ ڈیپارٹمنٹ کے افسران کو بلیک میل کرنا شروع کردیا ہے

جس سے پاکستان کی ہیومن رائٹس کی تنظیمیں بری طرح بدنام ہورہی ہیں۔ ان بلیک ملیورن سے انسانی حقوق کے مشن کی تذلیل ہورہی ہے

اور ملک بھر میں انکے خلاف مہم کا آغاز کیا جائے اور اسے عناصر کے ساتھ مطلقہ ڈیپارٹمنٹ سے ملوث ملازم کی پوشت پناہی کرتے ہیں جو کے سہولت کاری کے زمرے میں ہیں ان سب کے خلاف صدر پاکستان، پرائم منسٹر پاکستان، چیف منسٹر سندھ اور چیف جسٹس سخت ایکشن لیں اور گورنمنٹ کے افسرانوں کو جانی اور ذہنی پریشانی سے بچایا جائے۔

Comments: 0

Your email address will not be published. Required fields are marked with *