کراچی: چھٹی سے آٹھویں جماعت کے امتحانی شیڈول کا اعلامیہ جاری

کراچی: ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افیسر ایسٹ نے چھٹی سے آٹھویں جماعت کے امتحانی شیڈول کا اعلامیہ جاری کردیا،اعلامیہ کےمطابق 25 جون سے 30 جون تک امتحانات لئے جائیں گے

اعلامیہ کے مطابق انگلش، میتھ، جنرل سائنس اور ڈرائینگ کے پرچے لئے جائیں گے، دیگر پرچوں کے امتحانات زبانی لئے جائیں گے۔ پرچے کا وقت دو گھنٹے کا ہوگا۔

Comments: 0

Your email address will not be published. Required fields are marked with *