چارجڈ پارکنگ کیس کی سماعت آج دو رکنی بینچ کرے گا ،

کراچی ، الرٹ نیوز

چارجڈ پارکنگ مافیا کیخلاف سندھ ہائی کورٹ میں گلوبل فاؤنڈیشن کی جانب سے دائر کی جانے والی درخواست پر پہلی سماعت کل 10 دسمبر 2019 بروز منگل کو ہوگی۔

کیس کی سماعت دو رکنی بینچ میں شامل جسٹس سید حسن اظہر رضوی اور جسٹس کوثر سلطانہ حسین کی سربراہی میں کی جائے گی۔

Comments: 0

Your email address will not be published. Required fields are marked with *