کراچی: جمعہ گوٹھ ویکسینیشن سینٹر کی انچارج رابعہ کے رویے سے مکین بے زار

جمعہ گوٹھ

کراچی : کویڈ 19 ایس جی ڈی جمعہ گوٹھ ویکسینیشن سینٹر کی انچارج رابعہ کے رویے سے یو سی 14 شاہ فیصل ٹاون ڈسٹرکٹ کورنگی کے لوگ بے زار ہوگئے۔

مکین ویکسین لگوانے ملیر کے سیاسی و سماجی شخصیت سیف واڈیلہ ویکسینیشن سینٹر پہنچے حسب روایت انچارج ویکسین سینٹر بد اخلاقی سے پیش آئیں ۔

سیف واڈیلہ کا کہنا ہے عام عوام کو ویکسین لگائی جائے بے عزت نا کیا جائے ویکسین نہیں لگا سکتے کوئی پریشانی ہے تو ویکسینیشن سینٹر بند کریں کسی کی عزت کو مجروح کرنے کا کسی کو حق نہیں۔

انکا کہنا تھا کہ میں منسٹر آف ہیلتھ سندھ سے سیکرٹری ہیلتھ سے ڈسٹرکٹ ہیلتھ افسر کورنگی سے اپیل کرتا ہوں فلفور ایسی بد اخلاق انچارج کو ہٹایا جائے یہ رویے برقرار رہا عوام کے ساتھ مل کر احتجاج کریں۔۔!!

Comments: 0

Your email address will not be published. Required fields are marked with *