عمر فاروق خیبر پختون خواہ پشاور میں بین الاقوامی گلوبل ٹائمز اخبار یورپ کا نمائندہ مقرر

عمر فاروق گلوبل ٹائمز

پشاور : بین الاقوامی گلوبل ٹائمز ادارے نے عمر فاروق کو پشاور میں اپنا نمائندہ مقرر کر لیا ہے، عمر فاروق ایک قابل نوجوان ہے اور پشاور میں نوجوان نسل کو درپیش مسائل کو مثبت صحافت کے زریعے حکام بالا تک رسائی اور درپیش مسائل و مشکلات کو حل کروانے کیلئے جدوجہد کرنا چاہتا ہے جو ایک نوجوان صحافی کیلئے اعزاز کی بات ہے ۔

اس موقع پر گلوبل ٹائمز اخبار کے نمائندگان نے اپنے مبارکبادی پیغام میں کہا کہ عمر فارق کو پشاور میں نمائندہ مقرر ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ عمر فارق اپنی صحافتی زمہ داری بہت بہتر اور اچھے طریقے سے انجام دیںنگےاور مثبت صحافت میں اہم کردار ادا کرینگے۔

Comments: 0

Your email address will not be published. Required fields are marked with *