عورت ہو کر مرد سے ہاتھا پائی

تحریر :  زبیر منصوری 

عورت ہو کر مرد سے ہاتھاپائی ،حملہ
بکواس کرتا ہے
کتے کے بچے
گریبان پکڑ لیا
منہ پر تھپڑ
کپ اٹھا کر مارنے کی کوشش

یہ ہے ہماری خاتون معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان کے الفاظ اور اخلاق
کیا یہ ہمارے معاشرے کی نمائندہ عورت کہلا سکتی ہیں؟

یہ ہے ہمارے”نئے پاکستان “کی قیادت
یہ لوگ ہیں جو اس ہجوم کو قوم بنانے آئے تھے
یہ ان کا صبر اور حوصلہ ہے

آہ میری قوم
بتوں سے تجھ کو امیدیں

Comments: 0

Your email address will not be published. Required fields are marked with *