غلطی سے قرآن کریم گر جانے کا کفارہ کیا؟

القرآن الحکیم

غلطی سے قرآن کریم گر جانے پر کیا کفارہ ہے؟

سوال:

اگر غلطی سے ہاتھ سے قرآن پاک گر جائے تو کیا کرنا چاہیے؟

جواب:

اگر غلطی سے بلاقصد و ارادے کے قرآن پاک ہاتھ سے گرجائے تو اس پر مؤاخذہ نہیں، تاہم اس بے احتیاطی اور غفلت کی وجہ سے اللہ تعالی کے حضور توبہ و استغفار کرلینا چاہیے۔

واللہ اعلم بالصواب

Comments: 0

Your email address will not be published. Required fields are marked with *