گلگت:چیئرمین ہیومن رائٹس عثمان علی قریشی کو فورتھ شڈول میں ڈالنا قابل مذمت ہے، بشیر احمد

بشیر احمد

گلگت : بشیر احمد رہنما جمعیت علماء اسلام گلگت نے کہا کہ ہے کہ گلگت بلتستان ہیومن رائٹس کے چیئرمین عثمان علی قریشی کو بلا وجہ اور قانون کے برخلاف فورتھ شڈول میں ڈالنا انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے جس کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں ۔

انہوں نےکہا کہ حکومت ہوش کے ناخن لیں ،نہتے نوجوانوں کی زندگیوں سے کھیلنے کا دھندہ بند کیا جائے اور عثمان قریشی کو فی لفور فورتھ شڈول سے نکالا جائے۔

Comments: 0

Your email address will not be published. Required fields are marked with *