پاگل کتے کی اطلاع پر 10 ، مارنے کے 20 ہزارروپے انعام

ٹنڈو محمد خان میں پاگل کتے کی اطلاع دینے اور اسے مارنے پر انعام کا اعلان کردیا گیا ہے ،سندھ کے مختلف اضلاع میں‌ کتوں کے کاتنے کے ہوشربا کیسز سامنے آئے ہیں تاہم حکومت کی جانب سے صوبائی سطح پر انسداد کتا مہم نظر نہیں آہرہی ہے .

ٹنڈو محمد خان کے میونسپل چیئرمین نے عوامی ڈیمانڈ کے بعد فیصلہ کیا ہے کہ پاگل کتوں کی انسداد کا کام نچلی سطح سے شروع کیا جائے ، میونسپل چیئرمین نے فیصلہ کیا ہے کہ پاگل کتے کی اطلاع دینے والے شخص کو مبلغ 10 ہزار روپے دیا جائے گا .میونسپل چیئرمین نے پاگل کتے کو مارنے پر20 ہزار روپے فی کس انعام دینے کا بھی اعلان کررکھا ہے ۔

Comments: 0

Your email address will not be published. Required fields are marked with *