سعودی عرب میں 30 مئی سے 11 ممالک کے مسافروں کے داخلے بحال

الرٹ ڈیسک : سعودی عرب نے 30 مئی سے 11 ملکوں سے آئے مسافروں کو مملکت میں داخلے کی اجازت دے دی ہے ۔

سعودی وزارت داخلہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ان ممالک میں متحدہ عرب امارات ، برطانیہ ، امریکا و دیگر ممالک شامل ہیں ۔

بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ ہوٹل میں قرنطینہ کے بعد مسافروں کو داخلے کی اجازت ہو گی ۔ سعودی عرب میں داخلے سے متعلق 11 ملکوں کی فہرست میں پاکستان کا نام شامل نہیں ہے ۔

Comments: 0

Your email address will not be published. Required fields are marked with *