حکومت کا 25 اور 40 ہزار کے پرائز بانڈ کی مدت میں توسیع کا اعلان

کراچی : حکومت پاکستان نے 25 ہزار اور 40 ہزار روپے والے پرائز بانڈز کیش کروانے کی مدت میں توسیع کر دی گئی ۔

حکومت پاکستان نے 25 ہزار اور 40 ہزار روپے کی انعامی بانڈ کی منسوخی میں توسیع کر دی ۔ اس حوالے سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق 25 اور 40 ہزار کا پرائز بانڈ 30 ستمبر 2021 تک کیش کروایا جا سکے گا ۔

Comments: 0

Your email address will not be published. Required fields are marked with *