ڈائریکٹر IBCC اعجاز احسن کے بھائی جاوید احسن انتقال کر گئے

کراچی : ڈائریکٹر انٹر بورڈ کمیٹی آف چیئرمین اعجاز احسن کے بڑے بھائی جاوید احسن کا رضائے الٰہی سے انتقال ہو گیا ہے ۔ إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَیْهِ رَاجِعُونَ ۔

ان کی نماز جنازہ بعد نماز ظہر دوپہر ایک بجے مسجد رزاق، فیڈرل بی ایریا، بلاک 21 میں ادا کی جائے گی ۔

الرٹ اعجاز احسن کے پورے خاندان سے دلی تعزیت کرتا ہے اور ادارے کی ٹیم دعا گو ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلی جگہ عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔ آمین ثم آمین

Comments: 0

Your email address will not be published. Required fields are marked with *