ویکسینیشن سے پہلے یہ جان لیں!

انشاءاللّٰه یہ مضمون آپ کی زندگی بچانے کا سبب بنے گا۔

اس ویکسین کو بچپن میں لگنے والے حفاظتی ٹیکوں جیسا اور یہ سمجھنا کہ یہ زندگی بھر کے لئے وائرس سے حفاظت دیتی ہے، کم علمی ہے۔ یاد رھے بچپن میں لگنے والی ویکسینز کی حقیقت بھی خطرناک ھے، بچوں میں کینسر اور آٹزم جیسی بیماریوں کی آسمان کو چھوتی شرح کی وجہ سے مغربی دنیا میں ان کے خلاف بغاوت اور شعور اجاگر کرنے کی طرف رجحان بڑھ گیا ھے۔

www.Learntherisk.org
www.dissolvingillusions.com/
www.katrinah.com/doctors-who-explain-clearly-why-v-arent-safe-or-effective/

مزید پڑھیں: نارتھ کراچی کے صنعتی ورکرز کیلئے ”کیپٹن اے معیز خان ویکسینیشن سینٹر“ قائم

اب ہم کوویڈ 19 کی بات کرتے ہیں:

لاک ڈائون اور خوف ہتھیار ہیں جن کو استعمال کر کے آپ سب کو معاشی اورنفسیاتی طور پر مجبور کیا جا رہا ہے کہ آپ خود اس زہر کو لگوانے کی خواہش کریں۔ ایک ایسی بیماری جس سے دس لاکھ میں دس لوگ بھی نہیں مرتے اس کے لئے پوری دنیا کے سات ارب لوگوں کو ایسا ٹیکا لگایا جا رہا ھے جس کا اب تک جانوروں پر تجربہ ہی نہیں ھوا۔

ویکسین لگوانے والے افراد اور حکومت صرف اس بات پر زور دیتے ہیں کہ اسے لگوانے کے بعد معمولی اثرات سامنے آتے ہیں اور بس، مگر اب تک اس خطرےکا زکر نہیں کیا جا رہا کہ اس ویکسین کی وجہ سے کچھ سالوں بعد انسانوں میں کس قسم کی بیماریاں جنم لے سکتی ہیں جس طرح کینسر اور ہیپاٹائٹس سی جیسی بیماریاں کٸ برس انسانی جسم میں پلنے کے بعد اچانک ظاہر ہوتی ہیں۔

https://www.ncbi.nlm.nih.gov/pmc/articles/PMC3828447/

دنیا کے مستند سائنس دانوں اور ڈاکٹروں کی طویل فہرست ہے جو وارننگ دے رہے ہیں کہ زندگی بچانے کے نام پر لگنے والے اس ٹیکے کو ویکسین کا نام دینا ھی جرم ھے اور یہ ٹیکا خود کچھ عرصہ بعد جان لیوا ثابت ہوگا اور یہ تاریخ کا سب سے بڑا قتل عام اور دھوکا ھے جس میں چند کمپنیاں مالی مفاد کے لالچ میں کچھ خفیہ تنظیموں کے ہاتھ میں استعمال ھو کر دنیا کی آبادی کو کم کرنے کے خفیہ منصوبہ پر کام کر رہی ہیں۔

www.worlddoctorsalliance.com

مزید پڑھیں: سندھ میں عام عوام کے لیے ویکسینیشن کا عمل شروع

ہزاروں قابل وکیل اور طبی ماہرین مل کر عالمی عدالت انصاف میں ڈبلیو ایچ او اور اپنی حکومتوں کے خلاف انسانیت کے اس قتل اور تاریخ کے سب سے بڑے دھوکے کا مقدمہ درج کروا رہے ہیں۔

https://dailyexpose.co.uk/2021/05/07/covid-fraud-lawyers-medical-experts-start-legal-proceedings-against-w-h-o-and-world-leaders-for-crimes-against-humanity/

* یہ دنیا کا اپنی نوعیت کا پہلا ٹیکا ہے جو کسی کورونا وائرس کے لیے صرف چھ ماہ میں تیار کیا گیا ہے جبکہ آج سے پہلے کورونا وائرسز کی کوئی ویکسین کامیاب نہیں ہوئی اور جانوروں پر تجربات میں جانوروں کی موت ہی سامنے آئی۔

اب سوال یہ ہےکہ اس قدر ہنگامی بنیادوں پر بغیر جانوروں پر ٹیسٹ کئے اس کو انسانوں کے لئے منظور کرنے اور جہاں دوسری تمام ویکسینز کو تیار کرنے میں بیس سے تیس سال لگے وہاں تاریخ کی پہلی کورونا ویکسین چھ ماہ میں تیار کرنے کے پیچھے کیا راز ھے؟

* کیا واقعی عالم انسانیت اس قسم کی وباء کا شکار ہے جس قسم کی وباء سے شروع میں میڈیا کے ذریعے ڈرایا گیا اور کھڑے کھڑے لوگوں کو گرتے اور ہسپتالوں کو بھرتے دکھایا گیا؟

پاکستان میں ہر سال دو لاکھ لوگ دل کی بیماریوں، تقریبًا ڈیڑھ لاکھ ہیپاٹائٹس، پینسٹھ ہزار ٹی بی، ایک لاکھ پچیس ہزار کینسر سے اور حتٰی کہ پچیس ہزار لوگ ٹریفک حادثات میں مرتے ہیں جبکہ کورونا سے اب تک سولہ ہزار اموات ھوئی ہیں اور ان میں بھی زیدہ تر وہ ہیں جو 70 سال سے زیادہ عمر اور پہلے سے مہلک بیماریوں میں مبتلا تھے۔

* کیا وباء میں اموات دوسری بیماریوں کے مقابلے میں اتنی کم ہوتی ہیں؟ یہ کیسی وباء ھے جس میں 99.99 فیصد لوگ بخار کے بعد ٹھیک ھو جاتے ہیں؟

مزید پڑھیں: کورونا ویکسینیشن کیلئے ورلڈ بینک پاکستان کو گرانٹ کی منظوری

دنیا بھر میں ویکسین لگنے کے بعد شدید خطرناک مسائل اور اموات سامنے آئی ہیں ان کا زکر یا اس ویکسین کی حقیقت کے بارے میں کسی سائنسدان یا ڈاکٹر کی رائے کو کسی بھی میڈیا اور سوشل میڈیا پر مکمل سینسر کیوں کیا جا رہا ھے؟

www.CovidVaccineVictims.com

* درج زیل صرف UK میں کورونا کے سائیڈ افیکٹس کا شکار ھونے والوں کا ڈیٹا ھے جس میں مسلسل اضافہ ہو رہا ھے.

https://www.gov.uk/government/publications/coronavirus-covid-19-vaccine-adverse-reactions/coronavirus-vaccine-summary-of-yellow-card-reporting

اس دورِ فتن میں ایسی حکومتوں پر مکمل بھروسہ کرنا اور عقل اور تحقیق سے کام نہ لینا حماقت ھو گی، غریب ملکوں کی حکومتیں عالمی مالیاتی اداروں کی مقروض اور ان کے احکامات پر عمل کرنے پر مجبور ہیں اور ترقی یافتہ ممالک کی حکومتیں ویسی ہی عرصے سے دجالی نظام کے تابع ہیں اور اسی لیے ان ممالک میں ہر سال نزلہ زکام تک کی ویکسین لگائی جاتی ہے اور نزلہ کی ویکسین کے باوجود ہر سال وہاں ہزاروں لوگ نزلہ زکام سے موت کا شکار ھو جاتے ہیں۔

https://www.deconstructingconventional.com/post/18-reason-i-won-t-be-getting-a-covid-vaccine

ویکسین سے بانجھ پن کی افواہیں صرف افواہیں نہیں، اس سے خبردار کرنے والے عام لوگ نہیں بلکہ خود ڈاکٹر ہیں اور انہوں نے درخواست دائر کی ھے کہ ویکسینیشن فوری طور پر روکی جائے جب تک اس سائنسی نقطے کہ وضاحت نہیں ھوتی جس کے مطابق ان ویکسینز کی وجہ سے انسانوں کے بانجھ ھونے کا بےحد خطرہ موجود ھے۔

Dr. Yeadon EMA Petition
https://2020news.de/en/dr-wodarg-and-dr-yeadon-request-a-stop-of-all-corona-vaccination-studies-and-call-for-co-signing-the-petition/

Letter about the homology
https://bjgplife.com/2020/05/21/of-hervs-and-covid-19-questions-for-the-future/

Research paper discussing the dangers of using a spike protein vaccine due to syncytin-1 homology
https://europepmc.org/article/PMC/PMC8003504

مزید پڑھیں: حکومت کا کووڈ ویکسینیشن ویک منانے کا فیصلہ

حوالاجات:

https://link.springer.com/article/10.1007/s00418-008-0411-1

Images of Syncytin-1 expressed in sperm
https://www.researchgate.net/figure/Localization-of-syncytin-1-in-human-sperm-Immunofluorescence-images-of-fixed_fig4_261257414

اس فراڈ کا اندازہ اس بات سے لگائیں کہ ڈبلیو ایچ او کے مطابق بغیر علامات کے ایک شخص وائرس زدہ ھو سکتا ھے اور اسے پھیلا سکتا ھے جس کی وجہ سے تمام صحتمند لوگوں کے ٹیسٹ اور ماسک پر زور دیا جاتا ہے مگر ویکسین لگانے سے قبل وائرس یا اینٹی باڈیز کا ٹیسٹ کیوں نہیں کیا جاتا کہ اگر وائرس یا اینٹی باڈیز ہوں تو ویکسین نہ لگوائیں؟

اب ایک نظر ماسک اور سینیٹائزر پر بھی:

مسلسل ماسک لگانے سے آپ کے جسم میں آکسیجن کی کمی واقع ہوتی ھے اور اپنا کاربن ڈائی آکسائڈ واپس اندر کھینچتے رہنے سے پھیپھڑوں کے کینسر کا خطرہ جنم لیتا ھے۔ اور ماسک کی وجہ سےآپ بیکٹیریا کا شکار ھو کر بیکٹیریل نمونیا کا شکار ہوتے ہیں۔
جدید سائینسی تحقیق کے مطابق ماسک کے استعمال کا سرے سے کوئی فاٸدہ نہیں البتہ نقصان زیادہ ھے۔

https://clinmedjournals.org/articles/jide/journal-of-infectious-diseases-and-epidemiology-jide-6-130.php?jid=jide

https://www.technocracy.news/masks-are-neither-effective-nor-safe-a-summary-of-the-science/

http://te.legra.ph/Long-term-Mask-Use-May-Contribute-to-Advanced-Stage-Lung-Cancer-Study-Finds—Global-Research-02-03

ہینڈ سینیٹائیزر پر بھی زرا ریسرچ کر لیں، کورونا سے پہلے تک اس کے استعمال کو فائدے سے زیادہ نقصان کا باعث قرار دیاجارہا تھا۔ اس میں موجود کیمیکلز neurotoxic صفات کے حامل ہیں اور جلد میں جذب ھو کر خون میں شامل ھوتے ہیں اور انسان کی دماغی صحت پر منفی اثرات مرتب کرتے ہیں۔

https://www.haaretz.com/amp/science-and-health/why-you-shouldn-t-use-hand-sanitizers-1.5331486

https://www.newsmax.com/Health/Headline/illness-washing-hands-sanitizers/2014/12/23/id/614647/

مزید پڑھیں: ڈاؤ یونیورسٹی کے ملازمین کا کووڈ ویکسینیشن کے بائیکاٹ کا اعلان

اگر آپ حقیقت کی تلاش کے لیے سنجیدہ ھوں تو اس سے کہیں زیادہ حقائق موجود ہیں اور اگر آپ کبوتر کی طرح آنکھیں بند کر کے ویکسین لگوانا پسند کریں تو آپ کا نصیب۔ آپ کی آسانی کے لیے اھم سائنسی تحقیق اور دنیا بھر سے ویکسین کے بارے سچائی اور معلومات کے لئے چند ویب سائٹس درج ہیں، خود تحقیق کریں ، خود کو اور اپنے پیاروں کو بچائیں۔

www.Thehighwire.com
www.Lockdownskeptics.org
www.Brandnewtube.com
www.drtenpenny.com
www.Dolorescahill.com
www.Nomorefakenews.com

ھم مسلمان ہیں، ھوش اور صبر سے کام لیں، موت کےخوف کو خود پر اتنا ھاوی نہ ھونے دیں کہ آنکھیں بند کر کے اس سازش کا شکار ھو جائیں۔ خوف کو اس سازش کا ہتھیار نہ بننے دیں اور اس خوف کو استعمال کرنے والوں کے مقصد کو سمجھیں جو کہ صرف آپ کو یہ ٹیکا لگوانے کے لیے رضامند کرنا ہے۔
* اللّٰہ ھمیں دجال کے فتنوں کو سمجھنے کی صلاحیت عطا فرمائے اور ھمارے ایمان کو مضبوط اور محفوظ فرمائے۔
* میڈیا/سوشل میڈیا پر سینسرشپ سے کام لیا جارہا ہے لہٰذا نہ آپ وہاں اس بارے میں کچھ پوسٹ کر سکتے ہیں نہ آپ کو وہاں کوئی سچائی پر مبنی خبر ملے گی۔

اس پیغام کو عام کریں ایک انسان کی زندگی بچانا ایسا ھے گویا آپ نے تمام انسانیت کو بچایا۔

Comments: 0

Your email address will not be published. Required fields are marked with *