کندھ کوٹ : خونی تصادم جماعتِ اسلامی نے کل جماعتی کانفرنس طلب کر لی

حیدرآباد : کندھ کوٹ میں گذشتہ روز دو قبائل کے درمیان ہونے والے خونی قبائلی تصادم کے نتیجے میں قیمتی انسانی جانوں و املاک کے نقصان اور قبائلی تصادم کے خاتمہ و امن امان کی بحالی کے لئے جماعت اسلامی نے 18 مئی کو ( آج ) مقامی ہوٹل ( پی سی ان ) میں سہ پہر 3 بجے کل جماعتی کانفرنس طلب کر لی ہے ۔

آل پارٹیز کانفرنس میں علاقے کی تمام سیاسی، دینی و قوم پرست جماعتوں کے ذمہ داران اور مخلتف سیاسی و سماجی رہنما=ں اور قبائلی سربراہان کو مدعو کیا گیا ہے ۔

Comments: 0

Your email address will not be published. Required fields are marked with *