اسرائیلی دہشت گردی کیخلاف KPC کی جانب سے مظاہرے کا اعلان

کراچی : فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی اور اسرائیلی دہشت گردی کے خلاف صحافی برادری کا کل پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرے کا اعلان کیا گیا ہے ۔

تفصیلات کے مطابق کراچی پریس کلب کے زیر اہتمام نہتے فلسطینیوں پر اسرائیلی دہشت گردانہ حملوں کے خلاف "صحافیوں کا احتجاج” 17 مارچ بروز پیر شام 4 بجے کراچی پریس کلب کے باہر منعقد ہو گا ۔

تمام صحافی تنظیمون اور دوستوں سے شرکت کی اپیل کی گئی ہے ،فلسطینیوں کے حق میں صدائے احتجاج بلند کیجیئے ۔

Comments: 0

Your email address will not be published. Required fields are marked with *