محمد حسین محنتی کا شاہد احمد شمسی کے بیٹے کی وفات پر اظہار تعزیت

کراچی : جماعت اسلامی سندھ کے امیر محمد حسین محنتی، قیم کاشف شیخ اور سیکریٹری اطلاعات مجاہد چنا نے جماعت اسلامی پاکستان کے سابق سیکرٹری اطلاعات شاہد شمسی کے جواں سال بیٹے بلال شمسی کی وفات پر دلی رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت اور پسماندگان و لواحقین کےلئے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔

صوبائی امیر نے امیر ضلع ٹنڈو محمد خان ۔ حافظ لعل محمد کی کو شد امن اور امیر ضلع خیرپور حافظ ثناءاللہ جونیجو کے چچا کی وفات پر بھی دلی رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے مرحومین کی مغفرت اور پسماندگان کےلئے صبر جمیل کی دعا کی ہے ۔

 

Comments: 0

Your email address will not be published. Required fields are marked with *