اہلسنت و جماعت کی مساجد میں نماز عید کس وقت ہو گی ؟

کراچی : صبح 6:00 بجے کنز الایمان مسجد گرو مندر میں امامت مولانا حنیف قادری عطاری، زینب مسجد، جمشید روڈ نمبر 2 مولانا محمد الطاف قادری، بدر مسجد پیپر مارکیٹ لائٹ ہاؤس، فیضان مرشد مسجد پاکستان چوک، جیلانی مسجد گارڈن، آب کوثر مسجد شیڈ فاؤنڈیشن سیکٹر 11/c نارتھ کراچی میں ہو گی ۔

صبح 06:30 بجے والی مساجد میں یاسین زبیری پارک جمشید روڈ،جامع مسجد مسلم ٹاؤن نارتھ کراچی،خاتون جنت پارک حسین آباد،کچھی میمن مسجد گاڑی کھاتہ لائٹ ہاؤس، مسجد اسماعیل گیگا جمشید روڈ ،

07:00 بجے  میمن عید گاہ گراؤنڈ صدیق آباد، اقصیٰ عید گاہ میدان صوفی غلام نبی روڈ کھوکرا پار قاری سعید قادری، عید گاہ جامع مسجد بلال سیکٹر 11-C نارتھ کراچی، جامع مسجد سینٹرل فائر بریگیڈ نزد سول ہسپتال امامت مولانا شوکت سیالوی، مدنی عید گاہ میدان نزد مدنی مسجد عقب جیکب لائن، اخوند مسجد کھارادر، جامع مسجد مجاہد نزد ایس آئی یو ٹی سول، عثمان غنی مسجد ٹھٹھائی کمپاؤنڈ ،

مذید پڑھیں :مفتی تقی عثمانی کا مجمع العلوم الاسلامیہ سے لا تعلقی کا اعلان

7:30 بجے   قادریہ مسجد قائد پارک ملیر امامت مولانا عبد الوہاب قادری، رحمت مسجد بھیم پورہ، عید گاہ میدان ممتاز نگر B ایریا ملیر، صابری مسجد رنچھوڑ لائن، جامع مسجد کیماڑی جیکسن مارکیٹ، فیضان جیلان مسجد کلفٹن، جامع میمن مسجد پہاڑی والی، کچھی میمن مسجد گاڑی کھاتہ،جامع مسجد محمد ی موسیٰ لین،مرکزی عید گاہ گراؤنڈ عرفات ٹاؤن قائد آباد، غوثیہ مسجد دریا آباد لیاری، جامع مسجد رحمانیہ آگرہ تاج،الانہ مسجد شو مارکیٹ،جامع مسجد محمدی شیریں جناح، نور حرم مسجد عید گاہ سیکٹر 2 نارتھ کراچی، جامع مسجد یاسین آباد گلشن شمیم ،

07:45 بجے  میمن مسجد مصلح الدین گارڈن کھارادر امامت وخطابت علامہ شاہ عبدالحق قادری، جامعہ گلزار حبیب لیبر کالونی سائٹ امامت مولانا خلیل الرحمان چشتی، غلامان محمد مسجد کلا کوٹ لیاری، جامع مسجد اویس قرنی ، منوڑہ امامت مولانا عباس رضا الباروی ، مسجد باغ ملیر علامہ اشرف چشتی ،

08:00 بجے  جامع مسجد آرام باغ، جامعہ غوثیہ شیرازیہ بن قاسم پیر سید عبد القادر شیرازی، جامع مسجد مصطفیٰ شیر شاہ، مفتی بلال قادری، عید گاہ پاپوش نگر نزد قبرستان، کچھی میمن مسجد صدر،جامع مسجد باب الاسلام حنفیہ نظامی روڈ جیکب لائن، جامع مسجد مریم مہران ٹاؤن کورنگی، دالصلاح مسجد بی ہائنڈ جٹ لائن، جامع مسجد نور محمدی سیکٹر ساڑھے گیارہ اورنگی مولانا مہتاب قادری، مصطفی بلاک 14 گلستان جوہر میر غالب شاہ،جامع مسجد طیبہ لاندھی نمبر 1،بغدادی مسجد متصل بغدادی تھانہ لیاری، جامع مسجد فیضان سیفیہ نزد ضیاء الدین ہسپتال کلفٹن ،

مذید پڑھیں :دعوت اسلامی کیلئے بھی کنزالمدارس بورڈ بنا دیا گیا

8:30 بجے عید گاہ شہداء میلاد نزبشارت پارک پریڈی اسٹریٹ جیکب لائن،امامت علامہ حافظ ارشاد قادری,جامع مسجد قطب ربانی درگاہ اشرفیہ گلبہار،جامع مسجد جیلانی نارتھ کراچی،جامع مسجد القادری اتحاد ٹاؤن،جامعہ نوریہ رضویہ کہکشاں کلفٹن،جامع مسجد قادری بغدادی لیاری،حنفیہ مسجد کورٹ روڈ برنس روڈ۔

9:00 بجے مرکزی عید گاہ امام احمد رضا گراؤنڈ کورنگی نمبر 2 امامت جمیل احمد امینی، جامع مسجد گلزار حبیب سولجر بازار امامت مولانا کوکب نورانی اوکاڑوی، مرکزی جامع مسجد نور مصطفی سیکٹر 4/B سرجانی امامت مولانا فخر الحسن شاہ،

10:00 بجے قادری مسجد،سولجر بازار امامت وخطابت ڈاکٹر فرید الدین قادری۔

Comments: 0

Your email address will not be published. Required fields are marked with *