فلسطین فائونڈیشن کا KPC پر اسرائیلی مظالم کیخلاف احتجاجی مظاہرے کا اعلان

کراچی : مسجد اقصی (بیت المقدس) پر صہیونیوں کی یلغار اور فلسطینیوں پر جاری صہیونی مظالم کے خلاف عظیم الشان احتجاجی مظاہرہ کل بروز منگل 11 مئی بوقت 3:30 بجے سہ پہر کیا جائے گا ۔
مذید پڑھیں :کیا وفاق المدارس کے مذید 25 مدارس بن سکتے ہیں ؟
تمام حریت پسندوں اور جذبہ ایمانی سے سرشار مسلمانوں سے شرکت کی اپیل کی گئی ہے ۔ فلسطینی عوام کی اپیل پر قبلہ اوّل کے دفاع کے لئے دنیا بھر میں احتجاجی مظاہرے کئے جائیں گے ۔