کراچی کی مساجد و عیدگاہوں کے اوقاتِ نمازِ عیدُالفطر

کراچی : کراچی کی مساجد اور عید گاہوں میں نماز عید الفطر کے اوقات ساڑھے 6 سے لیکر ساڑھے 8 بجے تک ہونگے ۔ جس کا مساجد کے آئمہ و عید گاہوں کی انتظامہ نے کر دیا ہے ۔

جامع مسجد فاروق اعظم ؓ ، جامعہ اسلامیہ محمودیہ دوست محمد جونجھار گوٹھ نئی سبزی منڈی امامت مولانا سمیع الحق سواتی ، خطابت : مولانا محمد ضیاء  الدین سواتی وقت 6:50

جامع مسجد صدیق اکبرؓ ، عقب نئی سبزی منڈی ، سپرہائی وے کراچی ، امامت خطابت مولانا ڈاکٹر نصیر الدین سواتی ، وقت 07:10

جمشید انصاری پارک نزد جامعہ مدنیہ اسلامیہ گلشن اقبال کراچی ، امامت و خطابت مولانا عبدالکریم عابد 7:30

جامع مسجد قدسیہ ، مدرسہ انوارالقرآن صدیقیہ ، ناظم آباد نمبر ۲ ، چھوٹا میدان امامت و خطابت ، مولانا قاری خیرالحق ابرار وقت 7:30

جامع مسجد تقویٰ ، جھتیال گوٹھ ، نزد گلشن معمار کراچی امامت مفتی سعیداللہ کوثری وقت 7:45

جامع مسجد رحمان، معمار بنگلوز احسن آباد کراچی ، امامت خطابت مولانا عبدالبصیر اعوان وقت 8:30

مذید پڑھیں : جماعت اسلامی سندھ کا 15 مئی سے انفاق فی سبیل اللہ مہم کا اعلان

جامع مسجد نورانی ، بلوچ گوٹھ اورنگی ٹاؤن سیکٹر 7اے ، کراچی امامت خطابت مولانا قاری محمد ایوب ہزاروی وقت  7:45

جامع مسجد عثمان غنی ؓ  ، جونجھار گوٹھ متصل نئی سبزی منڈی سپرہائی وے ، امامت خطابت مولانا قاری طلحہ زبیر سواتی وقت08:30

جامع مسجد قباء ، جمالی پاڑہ گل گوٹھ امامت مولانا محمد قاسم بن رفیق وقت 8:45

جامع مسجد حقانی، غازی گوٹھ اجتماع گاہ، امامت خطابت،شیخ الحدیث مولانا محمد طیب حقانی وقت 7:40

جامع مسجد بیت االمکرم، فیضان ٹاؤن نئی سبزی منڈی امامت مولانا عبدالولی وقت 8:45

عیدگاہ عبداللہ ، گبول گوٹھ نزد گلشن معمار، امامت وخطابت مولانا محمد خان گبول، وقت 7:45

جامع مسجد محمدی ، غوثیہ کالونی عقب سینٹرل جیل کراچی ،  امامت مولانا قاری مجیب الرحمن  6:30

جامعہ شمس العلوم و جامع مسجد پٹھان ، کیماڑی امامت و خطابت مولانا قاضی فخرالحسن 7:30

جامع مسجد درگاہ عبداللہ شاہ غازی ، کلفٹن امامت مولانا محمد مسکین حنفی وقت 7:45 بجے

جامع مسجد طور، جامعہ عثمانیہ شیر شاہ، امامت خطابت، مولانا عظیم اللہ عثمان، وقت 7:30

جامع مسجد مدنی ، کیماڑی امامت قاری اختر زادہ سواتی 7:30 بجے

کے ڈی گراؤنڈ منگل بازار ریلوے سوسائٹی امامت مفتی حسن الرحمن 6:30

جامع مسجد محمدی ، امامت مولانا تاج الحق 00: 8 بجے

جامع مسجد ہادی ، اسلام اتحاد ٹاؤن ، امامت مولانا عابدالدین وقت 7 بجے

نماز عید الفطر 7 بجے ، جامع مسجد جمیلہ ،  بابا ولایت شاہ روڈ ملیر کراچی ، امامت و خطابت : مولانا سلمان واحدی

مذید پڑھیں :تعطیلات کے باوجود MD واٹر بورڈ کا پانی سپلائی و سیوریج مسائل کیلئے اجلاس

پرل کانٹی نیٹل ہوٹل امامت خطابت، مولانا عمر گلاب وقت  8 بجے

جامعہ عثمانیہ یوسف گوٹھ بکراپیڑی  مولانا عبدالعزیز ملازئی  7:30

جامع مسجد نعمان ، سیکٹر 8/ای گلزار کالونی کورنگی انڈسٹریل ایریا  خطابت مولانا کفایت اللہ 7:30

جامع مسجد حقانی ، علی محمد بروہی گوٹھ بنگالی پاڑہ ، امام و خطیب مولانا سید علی خان 7:30

جامع مسجد نور ، رحیم شاہ کالونی اورنگی ٹاؤن کراچی ، امامت خطابت ، مولانا طاہرین  7:30

مرکزی جامع مسجد نورانی ، آدم جی روڈ لانڈھی خطیب مولانا عزیز الرحمن صدیقی 7 بجے

جامعہ مسجد مظہرالعلوم حمادیہ اتحاد ٹاؤن، امامت مولانا فخرالدین کھوسو 7:30

جامع مسجد قباء کیماڑی، امامت خطابت ، مولانا محمد بلال  وقت 7 بجے

جامع مسجد سیدنا فاروق اعظم ؓ، اسٹیل ٹاؤن گلشن حدید امامت خطابت مولانا حسین احمد وقت 7:15 بجے

جامع مسجد سبحانی ، فیوچر کالونی لانڈھی قائد آباد ، امامت و خطابت ، مفتی محمد صادق 7 بجے

مذید پڑھیں :مَجمع العلُوم الاسلامیہ کے نام سے نیا مدرسہ بورڈ قائم ، کراچی کے 2 بڑے مدارس نے عملاً وفاق المدارس سے راہیں جدا کر لیں

جامع مسجد اقصی ، مظفر آباد کالونی لانڈھی، امامت خطابت مولانا احسان اللہ ٹکروی، وقت 7:00

جامع مسجد قباء ، چاول گودام موڑ ، شیر پاؤ کالونی لانڈھی ، امام و خطیب مولانا محمد طارق شامزئی 6:30

جامع مسجد الہدی، قذافی ٹاؤن، لانڈھی ، امامت خطابت، مولانا قاضی عنایت اللہ، وقت 7:30

مسجد عثمان غنی گلستان جوھر ، بلاک 12 ، امام مولانا عبیداللہ 6:30 بجے

جامع مسجدباب الاسلام نواب کالونی اتحاد ٹاؤن ، مولانا سراج محمد اختر 7:30 بجے

جامعہ دارالعلوم رحمانیہ المرکز، لی مارکیٹ  6:30 بجے

جامع مسجد محمودیہ ، محمدی مسجد، میراں ناکہ لیاری ، امامت خطابت، شیخ الحدیث مولانا نور الحق

جامع مسجد قادر، شاہراہ فیصل عوامی مرکز کراچی ، امامت مولانا عبیدالرحمان، وقت 10:00

جامع ھری مسجد ، نیو کمہار واڑہ لیاری ، امامت علامہ حافظ نسیم احمد مدنی  8 بجے صبح

مصطفائی عید گاہ گراؤنڈ ، فیڈرل بی ایریا ، بلاک 17 میں 6:15 پر عید کی نماز ہو گی ۔

جامع مسجد کنزالایمان ، گرومندر میں نماز کی امامت مفتی محمد حنیف امجدی ، 6 بج کر 7 منٹ پر ادا کریں گے ۔

میمن جامع مسجد ، (پہاڑی والی) ، شہید ملت روڈ ، میں مفتی محمد رفیق عباسی عید الفطر کی نماز 7 بجے پڑھائیں گے ۔

جامع مسجد بولٹن مارکیٹ ، عید کی نماز 9 بجے ادا کی جائے گی ۔

جامع مسجد بانٹوا نگر میں عید کی نماز 7 بجے ادا کی جائے گی ۔

جامعہ مسجد طیبہ کورنگی نمبر ایک ، تقریبا 7:30 بجے نماز کی امامت مولانا عبدالوھاب مدنی عطاری  کریں گے ۔

جامع مسجد گلزار حبیب ، سولجز بازار میں نماز عید 10 بجے ہو گی ۔

مذید پڑھیں :جناح اسپتال کی ایگزیکٹیو ڈائریکٹر سیمیں جمالی نے شوہر کو اعلی عہدے سے نواز دیا

جامع مسجد قمر ، سولجر بازار ، اسماعیل گیگا جمشید روڈ ، زینب مسجد جمشید روڈ ، اقصی مسجد محمد علی سوسائٹی ، الفاروق مسجد ، حبیبیہ مسجد دھوراجی کالونی ، مصطفی مسجد دھوراجی ، میمن مسجد صدیق آباد ، بہار شریعت مسجد بہادر آباد ، فیضان جیلانی کلفٹن بلاک 8 ، الآصف مسجد کھارادر ، فیضان رضا مسجد گلشن اقبال بلاک 6 میں مفتی محمد امتیاز قادری نماز عید 8 بج کر 45 منٹ پر پڑھائیں گے ۔

عثمان غنی مسجد ، تھاٹی کمپائونڈ میں علامہ آصف اقبال مدنی نماز عید 7 بجے پڑھائیں گے ۔

جامع مسجد نور ، سکٹر 11D ، نیو کراچی میں امام و خطیب مفتی محمد امجد علی قادری نماز عید الفطر 08:00 بجے ادا کریں گے ۔

مرکزی جامع مسجد بلال ، سندھی ہوٹل نیو کراچی میں مفتی محمد عمر فاروق قادری رضوی  نماز عیدالفطر 06:08 چھ بجکر آٹھ منٹ پر ادا کریں گے ۔

مرکزی جامعہ مسجد شان مصطفی ، بلدیہ ٹاؤن کی نماز عید متصل اماں پارک میں صبح 7:00 بجے ادا کی جائے گی ۔ جس کی امامت خطابت  شیخ الحدیث مفتی محمد عابد مبارک المدنی فرمائیں گے ۔

جامع مسجد ملا عمر ، لیاری آٹھ چوک ، عیدالفطر 7:15 علامہ مولانا محمد بلال رضا مدنی پڑھائیں گے ۔

غلامان محمد شیرک لائن ، گبول روڈ کلاکوٹ لیاری 830 امامت علامہ محمد بخش نعیمی پڑھائیں گے ۔

المصطفی جامع مسجد ،شیر مال والی گلی ، فیڈرل بی ایریا میں  نماز عید 7 بجے مولانا حافظ و قاری محمد زمان چشتی کی امامت میں ادا کی جائے گی ۔

جامع مسجد غوث الوری ، بہادر آباد ، نماز عید الفطر 6 بج کر 10 منٹ پر ہو گی جس کے بعد باقاعدہ ناشتہ بھی کرایا جائے گا ۔

کچھی میمن مرکزی جماعت پاکستان کی جانب سے اعلان کیا گیا کہ ان کے زیر اہتمام چلنے والی مساجد میں نماز عید کے اوقات درج ذیل ہوں گے ۔

جامع مسجد میمن ناخدا بہادرآباد  میں نماز عید 6 بج کر 10 منٹ پر ہو گی ۔

جامع مسجد غوثیہ ، گلزار کلری میں نماز عید 6 بج کر 10منٹ پر ہو گی ۔

جامع مسجد گلزار گھاس نجی ، موسی لین میں نماز عید 7بج کر 15 منٹ پر ہو گی ۔

جامع مسجد کچھی جامع مسجد ، گاڑی کھاتہ میں نماز عید 6 بج کر 10 منٹ پر ہو گی ۔

جامع مسجد کچھی ، قبرستان گھاس منڈی میں نماز عید 6 بج کر 30 منٹ پر ہو گی ْ

جامع مسجد کچھی ، رتن تلائو میں نماز عید 7 بج کر 45 منٹ پر ہو گی ۔

جامع مسجد کچھی میمن ، صدر میں نماز عید 8 بجے ہو گی ۔

جامع مسجد توحیدی ، چاکیواڑہ میں نماز عید 8 بج کر 30 منٹ ہو گی ۔

جامع مسجد رحمت ،، بھیم پورہ میں نماز عید 7 بج کر 30 منٹ پر ہو گی ۔

مذید پڑھیں :کیا وفاق المدارس کے مذید 25 مدارس بن سکتے ہیں ؟

جامع مسجد سلطان صلاح الدین ، ایوبی سیکٹر ، ڈی تھری ، سعید آباد بلدیہ میں عید کی نماز 8 بج کر 30 منٹ پر ادا کی جائے گی ۔ جس کی امامت مفتی قدرت اللہ نقشبندی نیروی کریں گے ۔

جامع مسجد مکی ، سیکٹر الیون جے ، نیو کراچی میں عید کی نماز 8 بجے مولانا ابو بہار محمد وقار مدنی عطاری کریں گے ۔

جامع مسجد ام عطار عزیز آباد نمبر 2 فیڈرل بی ایریا میں نماز عیدالفطر صبح 6 بجکر 10 منٹ پر ادا کی جائے گی ۔

مرکزی جامع مسجد بغدادی ، سیکٹر الیون ڈی ، نیو کراچی میں نماز عید صبح 9 بج کر 30 منٹ پر ادا کی جائے گی ۔

مرکزی عیدگاہ ، باغ شمس تبریز ، کار بازار گراٶنڈ ، سیکٹر الیون ڈی ، نیو کراچی کی امامت علامہ نسیم فریدی کریں گے ۔

جامع مسجد زکریا ، شاہ لطیف ٹاؤن میں نماز عید 7:30 بجے ادا کی جائے گی ۔ جس میں امامت و خطابت کے فرائض مولانا محمد احسان ادا کریں گے ۔

مذید پڑھیں :چین میں 3 خطرناک تیندوے چڑیا گھر سے فرار

جامع مسجد عمر فاروق ، ٹنکی گراؤنڈ ، ایف سی ایریا ، لیاقت آباد میں عید کی نماز 07:15 منٹ پر ادا کی جائیگی ۔

جامع مسجد محمد فاروق ، شہید پارک ناظم آباد نمبر 3 میں نماز عید بیان 6:30 پر اور نماز 7 بجے علامہ مولانا مفتی محمد ناصر کی امامت میں ادا کی جائے گی ۔

فیڈرل بی ایریا کی 14 مساجد کے نماز عید کے اوقات کے مطابق جامع مسجد فیضان عطار یونائیٹڈ ، کریم آباد میں نماز عید 6 بج کر 5 منٹ پر ہو گی ۔

جامع مسجد فیضان زینب ، حسین آباد ، فوڈ اسٹریٹ میں نماز عید 7:30 بجے ادا کی جائے گی ۔

جامع مسجد اسماعیل سیانی ، بانٹوا ٹائون ، بلاک 3 میں نماز عید 6 بج کر 5 منٹ پر ادا کی جائے گی ۔

جامع مسجد ام عطار ، انڈسٹریل ایریا ، عزیز آباد ، بلاک 2 میں نماز عید 6 بج کر 10 منٹ پر ادا کی جائے گی ۔

فیضان مدینہ میں نماز عید 6:30 بجے ادا کی جائے گی ۔

خاتون جنت ، پارک حیسن آباد اور فیضان غوث اعظم مسجد دستگیر میں نماز عید 6:30 بجے ادا کی جائے گی ۔

جامع مسجد کوہ نور ، عزیز آباد میں نماز عید 6:45 پر ادا کی جائے گی ۔

جامع مسجد ابراہیم ،بلاک 6 ، ایف بی ایریا میں نماز عید 7 بجے ادا کی جائے گی ۔

جامع مسجد الماس ، عزیز آباد ، بلاک 8 میں نماز عید 7:15 بجے ادا کی جائے گی ۔

جامع مسجد یاسین آباد میں نماز عید 7:30 بجے ادا کی جائے گی ۔

جامع مسجد خدیجۃ الکبری ، عزیز آباد ، بلاک 2 میں نماز عید 8:30 پر ادا کی جائے گی ۔

جامع مسجد مدینہ ، عزیز آباد ، بلاک 8 میں علامہ رضوان مدنی کی امامت میں نماز عید 9:15 پر ادا کی جائے گی ۔

مذید پڑھیں :نام نہاد مذہبی اسکالر عامر لیاقت کی 25 سالہ رنگین زندگی کی جھلک

کراچی اور اس کے مضافات میں اہلحدیث مکتبہِ فکر کے تحت عید اجتماعات مندرجہ ذیل مقامات پہ منعقد کیے جائینگے ۔

میر محمد بلوچ پارک میں 7 بجے عید کی نماز خطیب داود شاکر کی امامت میں ہو گی ۔

عثمانیہ پارک بالمقابل شمسی ہاوس ، شہیدِ ملت روڈ پر 6 بجے عید کی نماز خطیب عبدالحنان سامرودی کی اقتدا میں ادا کی جائے گی ۔

ہاساسنگ پارک ، گرومندر میں 6 بجے عید کی نماز شیخ خالد المعرفانی پڑھائیں گے ۔

سفید مسجد ، سولجر بازار میں 6 بجے عید کی نماز خطیب خلیق الرحمان قدر پڑھائیں گے ۔

سفید مسجد سولجر بازار (دوسری جماعت) 6:40 پر ادا نورالدین چھابڑا کی اقتدا میں ادا کی جائے گی ۔

باغِ جناح شاہراہِ قائدین میں 6:30 خطیب علامہ عبداللہ ناصر رحمانی کی اقتدا میں نماز عید ادا کی جائے گی ۔

گلستانِ انیس کلب میں 7:10 خطیب مفتی منور زکی نماز عید ادا کی جائے گی ۔

مسجد عثمان بن عفان ، قیوم آباد میں مولانا خطیب یوسف قصوری وقت 7 بجے نماز عید ادا کریں گے ۔

ڈینٹل کالج ، نارتھ ناظم آباد میں رشید ترابی روڈ پر  7 بجے خطیب محمد حسین بلتستانی نماز عید پڑھائیں گے ۔

محمدی مسجد ، اختر کالونی وقت 7 بجے خطیب عبدالغفار حازم نماز عید پڑھائیں گے ۔

پیراگون اسکول نزد انبالہ بیکری پی ای سی ایچ ایس میں 6:20 بجے خطیب قاری خلیل الرحمان جاوید نماز عید پڑھائیں گے ۔

مسجد دارالسلام ناصر کالونی کورنگی میں 7:20 پر نماز عید خطیب حفیظ الرحمان قدر کی اقتدا میں ادا کی جائے گی ۔

پارک نزد کھوکھر کلب شاہ فیصل کالونی میں 7:15 خطیب عبدالرشید حسین پڑھائیں گے ۔

محمدی مسجد ، ٹی ایریا کورنگی نمر 2 میں  7 بجے خطیب مولانا عبدالمالک نماز پڑھائیں گے ۔

مسجد علی بن طالب ، ملیر میں 7:30 خطیب فاروق قصوری نماز پڑھائیں گے ۔

مسجد ابراہیم کیماڑی میں 6:30 خطیب قاری عمر فاروق نماز عید پڑھائیں گے ۔

مھد السلفی گلستانِ جوہر میں 7 بجے خطیب عظمت علی رحمانی نماز عید پڑھائیں گے ۔

ٹریفک پولیس چوکی شاہراہِ فیصل میں 7:15 خطیب حافظ بلال ضیا نماز عید پڑھائیں گے ۔

محمدی مسجد اورنگی ٹاون ساڑھے گیارہ میں 6:45 خطیب ابراہیم جونا گڑھی نماز عید پڑھائیں گے ۔

ٹرانس لیاری پارک منگھو پیر میں 7 بجے خطیب پروفیسر یونس صدیقی نماز عید پڑھائیں گے ۔

سبحانی مسجد نیو کلری روڈ لیاری میں 6:30 خطیب حافظ محمد سلیم نماز عید پڑھائیں گے ۔

مسجد ابو ذر غفاری شاہ لطیف ٹاون میں 6:30 خطیب مولانا عبدالوہاب نماز عید پڑھائیں گے ۔

لیاری اسٹیڈیم نزد لیاری جنرل ہسپتال میں 7 بجے خطیب عبدالغفار خیرپوری نماز عید پڑھائیں گے ۔

ڈیفینس فیز 4 کمرشل ایریا گراونڈ وقت 7:15 خطیب عثمان صفدر نماز پڑھائیں گے ۔

قاسم آباد ڈگری سائنس کالج گراونڈ لیاقت آباد میں 7 بجے خطیب مزمل لودھی نماز پڑھائیں گے ۔

انو بھائی پارک ناظم آباد میں 7:15 پر خطیب عبدالحمید گوندل نماز عید پڑھائیں گے ۔

مسجد عبداللہ بن مسعود لانڈھی میں 7:30 خطیب شیخ محمد صادق خلیل نماز عید پڑھائیں گے ۔

جامعۃ الرشید احسن آباد مین نماز عید 7 بج کر 30 منٹ پر ادا کی جائے گی ۔

خانقاہ امدادیہ اشرفیہ جامعہ اشرف المدارس گلشن اقبال بلاک 2 ، جامعہ اشرف المدارس ،سندھی بلوچ سوسائٹی گلستان جوہر ، جامعہ مسجد حفصہ ، مدرسہ اشرف العلوم ، سورتی مسلم سوسائٹی ، جامعہ مسجد قاسمیہ ، مدرسہ قاسم العلوم ، جمعہ گوٹھ کورنگی ، جامع مسجد صخرا م مدرسہ ام القرا ، سوکوارٹر کورنگی میں نماز عید 7 بج کر 30 منٹ پر ادا کی جائے گی ۔

ملیر کی مساجد کے نماز کے اوقات برائے عید الفطر 1442ھ مئی 2021

06:05 بجے  جامع مسجد زکریا، محمد علی شہید سوسائٹی

06:20 بجے جامع مسجد قباء، نزد جیم خانہ گراؤنڈ

06:30 بجے جامع مسجد رحمت للعالمین، بھوپال ہومز ۔

جامع مسجد شمسی۔
جامع مسجد گلفشاں۔
جامع مسجد قباء، عظیم پورہ۔
جامع مسجد خاتم النبیین، پتھر روڈ، گرین ٹاؤن۔

06:45 بجے جامع مسجد عائشہ،گلشن رفیع۔

06:50 بجے جامع مسجد بیت الحرمین ۔

07:00 بجے مسجد مرینہ گارڈن، کشمیر ہوٹل۔
جامع مسجد مدینۃ العلوم، باغ والی۔
مسجد ظفر، گرین ٹاؤن۔
مسجد جنت، باغِ رفیع۔
نعمانیہ مسجد،سلمان فارسی۔
مسجد ریاض الزھراء۔
جامع مسجد رفاہِ عام۔
بابِ شمسی مسجد۔
مسجد سلمان گارڈن۔
جامع مسجد جمیلہ، نزد رفیع گارڈن ملیر

07:15 بجے عیدگاہ گلشن کمیونٹی سینٹر۔
مسجد منیب، ملت ٹاؤن۔
جامع مسجد گلزار مدینہ، باغِ ملیر بلاک A۔
مسجد رحمانیہ، آصف آباد، گرین ٹاؤن۔

07:30 بجے  مدینہ مسجد،گولڈن ٹاؤن۔
مسجد طیبہ، پٹھان گوٹھ۔
مسجد باب الرحمت، انوارِ ابراھیم۔
جامعہ انوار العلوم، شاد باغ۔
جیم خانہ گراؤنڈ۔
مسجد رحمٰن، الفیصل ٹاؤن۔مسجد عمر فاروق، دہلی سوداگران سوسائٹی۔
الامین مسجد، الامین سٹی۔
جامع مسجد الفلاح، A,B۔

07:45 بجے جامع مسجد بلال ٹاؤن۔

08:00 بجے مسجد صدیقی،مدرسہ ابو موسیٰ اشعری، ملیر۔
جامعہ فاروقیہ، شاہ فیصل کالونی۔

08:15 بجے مسجد حمادیہ، شاہ فیصل ٹاؤن

Comments: 0

Your email address will not be published. Required fields are marked with *