آڈیٹر جنرل نے EOBI سے ایکچوریل ویلوایشن کی دستاویزات طلب کر لیں

ای او بی آئی

کراچی : آڈیٹر جنرل سوشل سیفٹی نیٹ حکومت پاکستان نے ای او بی آئی کی انتظامیہ سے ادارہ کے اثاثوں اور ذمہ داروں ای او بی آئی فنڈ کی دسویں ایکچوریل ویلیویشن کی تصدیق شدہ نقل ایک ہفتے میں طلب کر لی ہے ۔

جس کے تحت جنوری 2020 میں ای او بی آئی کے پنشنرز کی پنشن 6500 روپے سے بڑھا کر 8500 روپے کر دی گئی تھی ۔

معلوم رہے کہ سابق چیئرمین اظہر حمید نے مشیر سمندر پار پاکستانی زلفی بخاری کو خوش کرنے کے لئے قواعد و ضوابط کے برعکس یہ فیصلہ غلط انداز میں کیا تھا ۔

Comments: 0

Your email address will not be published. Required fields are marked with *