پاکستان ریلوے کا عید الفطر پر 10 اسپیشل ٹرین چلانے کا فیصلہ

کراچی : پاکستان ریلوے نے عید الفطر کے موقع پر عوام الناس کے سہولت کے لیے 10 اسپیشل ٹرین چلانے کا فیصلہ کیا ہے
جس 8 اسپیشل ٹرین کراچی اور لاہور کے درمیان اور ایک کراچی سے راولپنڈی جبکہ ایک کراچی سے ملتان کے درمیان چلے گی

تفصیلات کے مطابق پہلی ٹرین 07 مئی 08 مئی 09 مئی اور 10مئی 2021 کو کراچی اور لاہور سے بوقت سے بوقت رات 8:00 بجے چلے گی
جس کے اسٹاپ اس طرح سے ہونگے
کراچی سٹی
کراچی کینٹ
لانڈھی
حیدرآباد
ٹنڈو آدم
نواب شاہ
روہڑی
رحیم یار خان
خانپور
بہاولپور
لودھراں
ملتان
خانیوال
ساہیوال
اوکاڑہ
رائیونڈ سے ہوتے ہوئے شام
،4:00 بجے لاہور پہنچے گی اور اسی طرح ڈاؤن میں لاہور سے کراچی بھی پُھنچےگی

جبکہ09 وین اسپیشل ٹرین کراچی اور راولپنڈی کے درمیان رات 8:00 بجے چلے گی جس کے اسٹاپ کچھ اس طرح ہونگے

کراچی سٹی
کراچی کینٹ
لانڈھی
حیدرآباد
ٹنڈو آدم
نواب شاہ
روہڑی
رحیم یار خان
خانپور
بہاولپور
لودھراں
ملتان
خانیوال
ساہیوال
اوکاڑہ
راونڈ
لاہور
گوجرانوالہ
وزیرآباد
لالہ موسیٰ
جھلم ہوتے ہوئے رات 9 بجکر 45 منٹس پر
راولپنڈی پُھنچےگی

جبکہ 10 ويں اسپیشل ٹرین کراچی اور ملتان کے درمیان 12 مئی 2021 کو رات بجے چل کے صبح 11:15 منٹس پر ملتان پھنچےگی
جس اسٹاپ
کچھ اس طرح ہونگے

کراچی سٹی
کراچی کینٹ
لانڈھی
حیدرآباد
ٹنڈو آدم
نواب شاہ
روہڑی
رحیم یار خان
خانپور
بہاولپور
لودھراں
ملتان

نوٹ 8 اور 10 اور 12 کو کراچی سے چلنے والی اسپیشل ٹرین میں اے سی سلیپر اور اے سی بزنس اور اکانومی کلاسز ہونگے
جب کے باقی تمام گاڑیاں نوں اے سی یعنی اکانومی کلاس ہونگیں

Comments: 0

Your email address will not be published. Required fields are marked with *